مارکوس اوریلیوس ویلیریوس ماکسینتیوس ایک رومی شہنشاہ تھا، جس نے 306ء سے 312ء میں اپنی موت تک حکومت کی۔
رومی اطالیہ اور شمالی افریقا پر حکومت کرنے کے ساتھ ساتھ اور رومی سینیٹ تسلیم شدہ ہونے کے باوجود، اسے اپنے ساتھی شہنشاہوں نے ایک جائز شہنشاہ کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔
وہ سابق شہنشاہ میکسیمیان کا بیٹا اور شہنشاہ گالیریوس کا داماد تھا۔
اس کے دورِ حکومت کا آخری حصہ خانہ جنگی سے دوچار تھا، جس نے ماکسیمینوس داتزا کے ساتھ لیچینیوس اور قسطنطین اعظم کے خلاف اتحاد کیا۔
حوالہ جات
Essays from The Cambridge Companion to the Age of Constantine are marked with a "(CC)".
Barnes, Timothy D. The New Empire of Diocletian and Constantine. Cambridge, MA: Harvard University Press, 1982. آئی ایس بی این0-7837-2221-4
Drijvers, Jan Willem. "Eusebius' Vita Constantini and the Construction of the Image of Maxentius." In From Rome to Constantinople: Studies in Honour of Averil Cameron, edited by Hagit Amirav and Bas ter Haar Romeny, 11–28. Leuven and Dudley, MA: Peeters, 2006. آئی ایس بی این978-90-429-1971-6
Elliott, T. G. The Christianity of Constantine the Great. Scranton, PA: University of Scranton Press, 1996. آئی ایس بی این0-940866-59-5